FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

گومل یونیورسٹی شعبہ ہیلتھ کے لیکچررسمیع اللہ خان نے اپنے ایم فل کے تحقیی مقالے کی کامیابی سے دفاع کرلیا

ڈیرہ ا سماعیل خان(انوسٹی گیشن ٹیم)گومل یونیورسٹی شعبہ ہیلتھ کے لیکچررسمیع اللہ خان نے اپنے ایم فل کے تحقیی مقالے کی کامیابی سے دفاع کرلیا۔ا...

ڈیرہ ا سماعیل خان(انوسٹی گیشن ٹیم)گومل یونیورسٹی شعبہ ہیلتھ کے لیکچررسمیع اللہ خان نے اپنے ایم فل کے تحقیی مقالے کی کامیابی سے دفاع کرلیا۔انہوں نے یہ مقالہ اپنی سپروائزرچےئرپرسن شعبہ میتھ ڈاکٹرارجمندبانوکی زیرنگرانی مکمل کیا۔اس موقع پر بھکرکالج کے پرنسپل پروفیسرڈاکٹرفاروق احمدگجر‘ایکسٹرنل ممتحن تھے۔تحقیقی مقالے کے دفاع کے موقع پرڈین آف سائنسز پروفیسرڈاکٹرعبدالرشید‘ڈائریکٹرکیواینڈسی عطاء اللہ خان وزیراوراساتذہ وطلبہ کی بڑی تعدادموجودتھے۔اس موقع پرسکالرسمیع اللہ خان نے اپنے ایم فل مقالے کاکامیابی سے دفاع کیااورمتعددسوالات کے تسلی بخش جوابات دےئے۔شعبہ میتھ کے اساتذہ اورطلبہ نے سمیع اللہ خان کوایم فل کرنے پرمبارکباددی۔