FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ڈرون حملوں کیخلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قراردادکامنظور ہونے کا سہرا وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کو جاتا ہے

ڈیرہ ا سماعیل خان(انوسٹی گیشن ٹیم)مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری چوہدری ریاض ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ ڈرون حملوں کیخلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی...

ڈیرہ ا سماعیل خان(انوسٹی گیشن ٹیم)مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری چوہدری ریاض ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ ڈرون حملوں کیخلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قراردادکامنظور ہونے کا سہرا وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کو جاتا ہے۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ اقوام متحدہ میں ڈرون حملوں کے خلاف قرار داد پاس کی گئی۔ میاں نواز شریف کی جراتمندانہ پالیسیوں کا دل کی گہرائیوں سے خیر مقدم کرتے ہیں اور مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ جس طرح انہوں نے امریکی صدر باراک اوبامہ کوڈرون حملے بند کرنے کی بات کی۔ انہوں نے کہا وزیراعظم نوازشریف کی کامیاب پالیسیوں کی وجہ سے ہی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیریوں کے حق خودرادیت کی قراردادبھی منظورکی گئی۔