FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

سینئرصحافی حاجی لطیف الرحمن ڈیرہ پریس کلب(رجسٹرڈ)کے سرپرست اعلیٰ منتخب ہوگئے۔

ڈیرہ ا سماعیل خان(بیورورپورٹ)ڈیرہ پریس کلب(رجسٹرڈ)کے سالانہ انتخابات2014ء کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں سینئرصحافی حاجی لطیف الرحمن سرپرست...

ڈیرہ ا سماعیل خان(بیورورپورٹ)ڈیرہ پریس کلب(رجسٹرڈ)کے سالانہ انتخابات2014ء کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں سینئرصحافی حاجی لطیف الرحمن سرپرست اعلیٰ منتخب ہوگئے۔اجلاس میں دیگرعہدیداران کاانتخاب بھی باہمی افہام وتفہیم سے کیاگیا۔اس موقع پرصحافیوں نے عہدکیاکہ وہ صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے عملی اقدامات کرینگے۔تمام شرکاء نے نومنتخب عہدیداران کومبارکبادپیش کی۔