FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ملتان میں وکلاءکی ہڑتال 32 ویں روز میں داخل

ملتان (ایم وی این نیوز) ملتان میں وکلاءکی ہڑتال 32 ویں روز میں داخل ہو گئی ہے جس کے باعث ہزاروں مقدمات کی سماعت التواءکا شکار ہیں۔ ملتان م...

ملتان (ایم وی این نیوز) ملتان میں وکلاءکی ہڑتال 32 ویں روز میں داخل ہو گئی ہے جس کے باعث ہزاروں مقدمات کی سماعت التواءکا شکار ہیں۔
ملتان میں 24 جولائی سے وکلاءکی ہڑتال اعلیٰ و ماتحت عدالتوں میں جاری ہے۔ وکلاءکی ہڑتال کے باعث 80 ہزار سے زائد کیسز کی سماعت نہیں ہو سکی۔وکلاءکی ہڑتال صدر ہائی کورٹ بار شیر زمان قریشی اور سینئر جج قاسم خان کے درمیان تلخ کلامی کے بعد سے شروع ہوئی۔
دوسری جانب چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے آر پی او ملتان کو حکم دیا ہے کہ 8 ستمبر تک صدر ہائی کورٹ بار شیر زمان قریشی کو گرفتار کر کے لاہور ہائی کورٹ کے لارجر بینچ کے سامنے پیش کریں،تاہم پولیس اب تک صدر ہائی کورٹ بار کو گرفتار نہیں کر سکی۔