FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ایف آئی اے کی گوجرانوالہ میں کارروائی

گوجرانوالہ (ایم وی این نیوز)ایف آئی اے نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب فہرست ریڈ بک میں شامل انسانی سمگلر گرفتارکو گرفتا...

گوجرانوالہ (ایم وی این نیوز)ایف آئی اے نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب فہرست ریڈ بک میں شامل انسانی سمگلر گرفتارکو گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے متعلقہ پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارکارروائی کے دوران انسانی سمگلنگ کے مکروہ دھندے میں ملوث ریڈ بک میں شامل سمگلر کو گرفتار کرنے پہنچی تو اس نے پولیس پر فائرنگ کردی لیکن پولیس نے جوابی فائرنگ کرتے ہوئے ملزم کو گھیرے میں لے کر گرفتار کر لیا۔ابتدائی تحقیقات میں گرفتار انسانی سمگلر کی شناخت امجد کے نا م سے ہوئی جس کیخلاف سمگلنگ کے 3مقدمات درج ہیں اور ملزم پر الزام ہے کہ وہ متعد دنوجوانوں سے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے لوٹ چکا ہے۔ تاہم پولیس نے زیر حراست ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔