FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

آئی جی پنجاب نے5 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

لاہور(ایم وی این نیوز)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن ریٹائرڈعارف نواز خان نے5 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔ تفصیل...

لاہور(ایم وی این نیوز)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن ریٹائرڈعارف نواز خان نے5 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق، ڈی پی او جھنگ ہمایوں مسعود سندھو کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں جبکہ ڈی ایس پی آرگنائز ڈ کرائم بہاولنگر سید علی رضا کو ایس ڈی پی او ہارون آباد بہاولنگر کی خالی آسامی پر ،ایس ڈی پی او صدر نارووال محمد خلیل ملک کو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز سیالکوٹ ،ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز سیالکوٹ سیدذوالفقار علی گیلانی کو ایس ڈی پی او صدر نارووال اور تقرری کے منتظر، ڈی ایس پی محمد افضل کو ڈی ایس پی حیدر کمپنی لاہور کی خالی آسامی پر تعینات کیا ہے۔