FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

جاپان پر گرایا گیا ایٹم بم لے جانے والا بحری جہاز 72سال بعد مل گیا

واشنگٹن(اہم وی این نیوز)دوسری جنگ عظیم میں سمندر میں ڈوبنے والے امریکی بحری جنگی جہاز ”انڈیناپولس“ کو 72 سال بعد تلاش کر لیا گیا ہے۔جہاز ...

واشنگٹن(اہم وی این نیوز)دوسری جنگ عظیم میں سمندر میں ڈوبنے والے امریکی بحری جنگی جہاز ”انڈیناپولس“ کو 72 سال بعد تلاش کر لیا گیا ہے۔جہاز اٹھارہ ہزار فٹ کی گہرائی سے ملا ہے۔ جہاز کو تلاش کرنے والے ٹیم کے سربراہ اور مائیکرو سافٹ کے شریک بانی پول ایلن کے مطابق اس جہاز کے ملنے پر وہ شکر گزار ہیں۔انڈینا پولس نامی اس جہاز کو ایک چاپانی آبدوز نے 30 جولائی 1945 کو فلپائین کے قریب سمندر میں میزائل سے نشانہ بنا کر ڈبو دیا تھا۔اس واقعے میں1200سے زیادہ لوگ سمندر میں ڈوب گئے تھے جن میں سے 316کو پانچ دنوں
اس جہاز کی وجہ شہرت اس کا آخری سفر تھا جس میں اس نے جاپان کے قریب واقع ایک امریکی فوجی اڈے تک ”لٹل بوائے“ نامی جوہری بم کے حصے پہنچائے تھے۔جہاز کے ڈوبنے کے ایک ہفتے بعد یہ بم جاپان کے شہر ہیروشیما پر گرایا گیا تھا۔اس کے ساتھ جاپان کے ایک دوسرے شہر ناگاساکی پر بھی امریکہ نے جوہری بم گرایا تھا، جس کے باعث جاپان ہتھیار پھینکنے پر مجبور ہوگیا تھا۔