FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ڈی جی آئی ایس پی آر سے 9رکنی ا فغان میڈیا کے وفدکی ملاقات

راولپنڈی(ایم وی این  نیوز)ڈی جی ائی ایس پی آر سے ا فغان میڈیا کے وفد نے ملاقات کی ہے ،جس میں پاک افغان سرحدی امور،باہمی تعلقات کے لئے میڈ...



راولپنڈی(ایم وی این  نیوز)ڈی جی ائی ایس پی آر سے ا فغان میڈیا کے وفد نے ملاقات کی ہے ،جس میں پاک افغان سرحدی امور،باہمی تعلقات کے لئے میڈیا کے کردار پر گفتگوہوئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغان میڈیا وفد کو ایک ہفتے کے لیے پاکستان آیا ہو ا ہے ،جس میں ان کو پاکستان کے مختلف علاقوں سمیت شمالی وزیرستان کا دورہ بھی کرایا جائے گا،ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن و استحکام کے لئے کام کر رہے ہیں۔