FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

امام کعبہ کا مکہ مکرمہ میں پاکستانی عازمین حج کی قیام گاہ کا دورہ

مکہ مکرمہ(ایم وی این  نیوز)امام کعبہ شیخ فیصل الغزاوی نے مکہ مکرمہ میں بھاتھا قریش میں اس عمارت کا دورہ کیا جہاں پاکستانی عازمین مقیم ہیں ا...

مکہ مکرمہ(ایم وی این  نیوز)امام کعبہ شیخ فیصل الغزاوی نے مکہ مکرمہ میں بھاتھا قریش میں اس عمارت کا دورہ کیا جہاں پاکستانی عازمین مقیم ہیں انہوں نے مناسک حج اور انکی اہمیت پر روشنی ڈالی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امام کعبہ کا پاکستانی عازمین حج کی قیام گاہ کے دورہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں نبی اکرم حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں مناسک حج ادا کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ حج کا سفر ہمیں آخرت کے سفر کی یاد بھی دلاتا ہے جبکہ اس موقع پر امام کعبہ نے مسلمانوں کی خوشحالی کیلئے دعا بھی کی.