FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ٹرمپ انتظامیہ نے مودی کو خوش کرنے کے لئے حزب المجاہدین پر پابندی لگائی :سید صلاح الدین

سری نگر(ایم وی این نیوز)سید صلاح الدین کا کہنا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے حزب المجاہدین پرپابندی مودی کو خوش کرنے کے لئے لگا ئی گئی ہے،ہماری ج...

سری نگر(ایم وی این نیوز)سید صلاح الدین کا کہنا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے حزب المجاہدین پرپابندی مودی کو خوش کرنے کے لئے لگا ئی گئی ہے،ہماری جماعت مقبوضہ جموں و کشمیر کی مقامی تنظیم ہے۔سید صلاح الدین کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب امریکہ محکمہ خارجہ نے اپنی ویب سائٹ پر حزب المجاہدین کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دے کران پر پابندی لگا دی ہے ۔سید صلاح الدین کا کہنا ہے کہ امریکہ کاحزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دیناافسوس ناک ہے،ٹرمپ انتظامیہ نے پابندی لگا کر عالمی قوانین اوراقوام متحدہ کے چارٹرکو پامال کیا۔