FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

کوئٹہ میں پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ

کوئٹہ(ایم وی این نیوز)مستونگ میں پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے نتیجے میں4دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ،آخری اطلاعات کے مطابق پولیس اور دہشت...

کوئٹہ(ایم وی این نیوز)مستونگ میں پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے نتیجے میں4دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ،آخری اطلاعات کے مطابق پولیس اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کا سلسہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق مستونگ میں پولیس اور انسداد دہشت گردی فورس کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی پر کاروائی کی جارہی تھی کہ مسلح دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی،فائرنگ کے تبادلے سے کالعدم تنظیم کے چار مسلح دہشت گرد ہلا ک ہوگئے ہیں۔پولیس نے مزید نفری بھی طلب کر لی ہے،جبکہ آخری اطلاعات آنے تک پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے،جبکہ مارنے جانے والے چاروں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جارہا ہے۔