FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

فیصل آبادمیں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی

فیصل آباد(ایم وی این نیوز)فیصل آباد کے علاقے ستیانہ روڈمیں گارمنٹس کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ستیانہ روڈم...

فیصل آباد(ایم وی این نیوز)فیصل آباد کے علاقے ستیانہ روڈمیں گارمنٹس کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ستیانہ روڈمیں واقع گارمنٹس کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ،جس نے چند ہی لمحوں میں پوری فیکٹری کو اپنے لپیٹ میں لے لیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق 10گاڑیاں آگ بھجانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فیکٹری میں شفٹ تبدیل ہونے کے باعث ورکرز موجود نہیں تھے جس سے جانی نقصان نہیں ہوا۔خوفناک آتشزدگی کے باعث فیکٹری کی چھت گرنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ فیکڑی میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کی مشینری اور کپڑا جل کر راکھ ہو گیا ہے۔آخری اطلاعات تک آگ پر قابو نہ پایا جا سکا۔