FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ایم کیو ایم پاکستان نے سیل دفاترکھولنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی(ایم وی این نیوز)ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے سیل دفاتر دوبارہ کھولنے کے لیے گورنر سندھ کو درخواست دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیوای...


کراچی(ایم وی این نیوز)ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے سیل دفاتر دوبارہ کھولنے کے لیے گورنر سندھ کو درخواست دے دی ہے۔
ذرائع کے مطابق ایم کیوایم پاکستان نے یہ فیصلہ پاکستان میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کے بعد کیا ہے، ایم کیوایم پاکستان نے ایک فہرست گورنر سندھ کو دی ہے جس کے مطابق200 سے زائد یونٹ اور 26 سیکٹر دفاتر شامل ہیں،جو سیل ہیں ۔سیاسی جماعت کی تالہ بندی کا سلسلہ ایم کیو ایم کے بانی کی 22اگست کی تقریر کے بعد شروع ہوا تھا۔