FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پشاور اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور(ایم وی این نیوز)پشاور او ر اس کے گردونواح کا علاقہ شدید زلزلے سے لرز اٹھا جبکہ شدت 5.4ریکارڈ کی گئی۔  زلزلے کے جھٹکے پشاور،چترال،سو...


پشاور(ایم وی این نیوز)پشاور او ر اس کے گردونواح کا علاقہ شدید زلزلے سے لرز اٹھا جبکہ شدت 5.4ریکارڈ کی گئی۔
 زلزلے کے جھٹکے پشاور،چترال،سوات،دیربالا،ایبٹ آباد اورگردونواح میں بھی محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت5.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکزہندوکش ریجن افغانستان تھا۔زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم ابھی تک کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔