FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ذوا لحج کا چاند

اسلام آباد (ایم وی این نیوز) ذوالحج کا چاند (منگل)22اگست کو نظر آنے کا امکان ہے ۔  محکمہ موسمیات کے افسر عمران احمد نے کہا ہے کہ ذوالحج ...



اسلام آباد (ایم وی این نیوز) ذوالحج کا چاند (منگل)22اگست کو نظر آنے کا امکان ہے ۔

 محکمہ موسمیات کے افسر عمران احمد نے کہا ہے کہ ذوالحج 1438ھ کے چاند کی پیدائش 21اگست2017ء کو رات 11بجکر 23منٹ پر ہوگی اور منگل 22اگست کو اس کے نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ منگل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کی توقع ہے ۔