FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پنجاب میں دہشتگردی کے ممکنہ حملے کے خدشہ پر صوبہ بھر کی اہم حساس مقامات کی سکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور (ایم وی این نیوز) محکمہ داخلہ پنجاب نے آج جمعتہ المبارک کے روز کسی بھی تنصیبات پر دہشتگردی کے ممکنہ حملے کے خدشہ پر صوبہ بھر کی اہم ...


لاہور (ایم وی این نیوز) محکمہ داخلہ پنجاب نے آج جمعتہ المبارک کے روز کسی بھی تنصیبات پر دہشتگردی کے ممکنہ حملے کے خدشہ پر صوبہ بھر کی اہم حساس بلڈنگز، جیلوں، ریل گاڑیوں اور ریلوے سٹیشنوں اور موٹروے کی سکیورٹی مزید بہتر بنانے کی ہدایت جاری کی ہے۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق حساس اداروں نے وزارت داخلہ کو خبردار کیا ہے کہ دہشتگرد کسی بھی وقت کسی اہم حساس ادارے، جیل پر حملہ، ٹرینوں اور گاڑیوں کو اغواءیا پھر دہشتگردی کا نشانہ بناسکتے ہیں اس لئے ریلوے اور موٹروے حکام سے مل کر سکیورٹی بہتر کرنے کیلئے پالیسی بنائی جائے۔